جرمنی کے کپتان شوینس ٹیگرعالمی فٹ بال سے کنارہ کش

برلن: فٹ بال کی عالمی چمپیئن جرمنی کے کپتان باستیان شوینس ٹیگر نے بین الاقوامی فٹ بال سے فوری کنارہ کشی کااعلان کردیا۔ باستیان شوینس ٹیگر انگلینڈ کے مشہور فٹ بال کلب مانچسٹریونائیٹڈ کے لیے کھیلتے ہیں جبکہ کلب میں وڌيڪ پڙھو