مودی کے خطابات میں تاریخی غلطیاں، سوشل میڈیا پر خوب تنقید

واشنگٹن: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکا کے حالیہ دورے کے دوران اڑیسہ کے شہر کونارک کے700سال پرانے سوریہ مندر کو2 ہزار سال پرانا کہہ ڈالا جس کے بعد سوشل میڈیا پر مودی کا خوب مذاق اڑایا گیا۔ غیرملکی میڈیا وڌيڪ پڙھو