بھارتی میڈیا میں کرینہ کپور کی ہم شکل پاکستانی اداکارہ کے چرچے

ممبئی(آن لائن نیوز اردو پاور) بھارتی میڈیا نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کو بالی ووڈ کی بیگم کرینہ کپور خان کی ہم شکل قراردے دیا۔ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کے ذریعے بھارتی انڈسٹری کو دیوانہ بنانے والی خوبرو وڌيڪ پڙھو