طبی ماہرین کا میڈیکل ٹیسٹ کے بغیر اینٹی بایوٹکس کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

لندن: عالمی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کسی ٹیسٹ کے بغیر اینٹی بایوٹکس دوائیں دینے کا رحجان بالکل ختم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ دنیا بھر کے مریضوں میں بیکٹیریا، وائرس اور جراثیم ان کے سامنے مزید سخت جان وڌيڪ پڙھو