محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا بائیومکینک ٹیسٹ کروانے انگلینڈ روانہ

قومی آل راﺅنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ دینے کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ سری لنکا کے خلاف یو اے ای میں ون ڈے سیریز کے دوران امپائر نے ایکشن پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے رپورٹ کردی وڌيڪ پڙھو