روشن خان اسکواش، اسرار احمد نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی(آن لائن نیوزاردو پاور) عالمی نمبر 150 اورسیڈ 4 اسرار احمد نے7 ویں روشن خان اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن سے منظورشدہ 7 ویں روشن خان اوپن اسکواش چیمپئن شپ ہفتے کواختتام پذیر وڌيڪ پڙھو