افغانستان میں نیٹو کارروائی، 4 پاکستانیوں سمیت 30 ہلاک

کوئٹہ(ویب ڈیسک)افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں نیٹو کے فضائی حملے کے نتیجے میں 4 پاکستانیوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق نیٹو طیاروں نے جمعہ 15 جولائی کی رات ڈرگ اسمگلرز کے ایک قافلے کو اُس وقت وڌيڪ پڙھو