پیرس کو 2024 اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا

پیرس: (آن لائن نیوزاردو پاور)فرانس کے دارالحکومت پیرس کو 2024 اولمپک گیمز کی میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیاگیا، تاہم اس کا باضابطہ اعلان 13 ستمبر کو لیما میں آئی اوسی کانگریس میں ممبران سے منظوری کے بعد ممکن ہوسکے گا۔ وڌيڪ پڙھو