پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کی جانب سے تحقیقات کا انتظار کررہے ہیں، سشما سوراج

نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے پر پاکستان کی جانب سے تحقیقات کا انتظار کررہے ہیں۔ نئی دلی میں حکومت کی خارجہ پالیسی پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سشما سوراج نے کہا ہے وڌيڪ پڙھو