ایدھی فاونڈیشن کے لئے پنجاب عدلیہ کا1کروڑ 20ہزار روپے کا عطیہ

لاہور(ویب ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ سے عبدالستار ایدھی کے پوتے عبدا لستار ایدھی جونیئرنے لاہور ہائی کورٹ میں ملاقات کی اور انہیں عدالت عالیہ اور پنجاب بھر کی ضلعی عدلیہ کی جانب سے وڌيڪ پڙھو