پاکستان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں تاہم ملامنصور کو نشانہ بنانے کا مقصد پیغام دینا تھا کہ جو لوگ تشدد کرتے ہیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا۔ ترجمان امریکی وڌيڪ پڙھو