موسیقی کے میدان میں پاکستانی گلوکاروں نے دنیا میں اپنی دھاک بٹھائی، سلمیٰ آغا

لاہور: موسیقی کے میدان میں پاکستانی گلوکاروں نے پوری دنیا میں اپنی دھاک بٹھائی ہے۔ خاص طورپرغزل کے شعبے میں توان گنت نام ایسے ہیں جنہیں پاکستان ہی نہیں بلکہ ہمارے پڑوسی ملک بھارت سمیت دنیا بھرمیں بہت سراہا گیا وڌيڪ پڙھو