ٹیسٹ قیادت؛ سرفراز نے مصباح کا خلا پُر کرنے کیلیے کمر کس لی

لاہور(آن لائن نیوزاردو پاور) ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد دوہرے چیلنج کیلیے تیار ہیں، انھوں نے ملکی تاریخ کے کامیاب ترین قائد مصباح الحق کا خلا پُرکرنے کیلیے کمر کس لی۔ محدود اوورز کی کرکٹ میں شاندار ریکارڈ کے حامل کپتان وڌيڪ پڙھو