پاک بحرین تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے حکمت عملی طے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بحرین سے تجارتی تعلقات میں اضافے کے لیے حکمت عملی طے کرلی ہے جس کے تحت رواں سال بحرین میں میڈ ان پاکستان نمائش اور پاک بحرین بزنس آپرچیونیٹی کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس وڌيڪ پڙھو