انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی؛ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد(آن لائن نیوزاردو پاور) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کردی۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن وڌيڪ پڙھو