جاندار کہانی اور اداکاری کے باوجود ’’مام‘‘ باکس آفس پر ناکام

ممبئی(آن لائن نیوزاردو پاور) پاکستانی اداکارہ سجل علی اور سری دیوی کی فلم ’’مام‘‘ شائقین کو متاثر نہ کرسکی اور ریلیز کے پہلے روز صرف ڈھائی کروڑ روپے ہی کماسکی۔ ٹائمزآف انڈیاکے مطابق لیجنڈ اداکارہ سری دیوی، نوازالدین صدیقی، اکشے وڌيڪ پڙھو