دنیا بھر میں وائی فائی ڈیوائسز کو ہیک کیے جانے کا خطرہ

نیویارک: سائبر سیکیورٹی کے نگراں اداروں اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والی وائی فائی ڈیوائسز کو ہیک کیے جانے کا خطرہ موجود ہے۔ امریکی محکمہ برائے داخلی سیکیورٹی کی کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم وڌيڪ پڙھو