امریکا کی افغان طالبان کے نئے امیر کو مذاکرات کی پیشکش

واشنگٹن: امریکا نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ مذاکرات کا راستہ اختیار کریں گے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے معاون ترجمان مارک ٹونر نے کہا وڌيڪ پڙھو