WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
جلدی جلدی سب کو بٹھائے دیس دیس کی سیر کرائے چھک چھک کی آواز اُٹھے فَر فَر کرتی ہَوا چلے تیزی سے ہے یہ دَوڑے ہَر شَے کو پیچھے چھوڑے اِس کا انجن سیٹی دے گاڑی مُجھ کو لوری دے کِھڑکی سے آتا ہے نظر بھاگتے پیڑوں کا منظر دُور تلک لے جاتی ہے کیا کیا چیز دکھاتی ہے لے آئی اسٹیشن پر اَب جائیں گے جلدی گھر
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved