اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

                    

WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM     Tel:1-514-250-3200 / 0333-585-2143       Fax:1-240-736-4309
 

Email:-      m.wajiussama@gmail.com 

Telephone:-                                                  +92-334-5877586          

 

محمد وجیہہ السماء

تاریخ اشاعت08-04-2010

کس کس نے ”بہتی گنگا “میں ہاتھ دوئے

کالم:۔  محمد وجیہہ السماء


ارض پاک میںہر روز کو ئی نا کو ئی ”تماشہ“ دیکھا یا جا تا ہے تا کہ لوگوں کی نظر اپنی حقیقی ضروریات سے ہٹی رہے اور حکومت کی ”غریب مار پالیسی“ کونا جا ن سکے اس کے لئے ہماری ہر حکومت نے اپنے ”معزز عوام“ کی ”خدمت “ کے لئے وزیرں کی فوج بنائی رکھی اور اب بھی ہے تا کہ عوا م کی کسی قسم کی خدمت رہ نا جائے اگر غلطی سے کو ئی خدمت کسی محکمے سے رہ جاتی ہے تو دوسرا اسے پورا کر نا فرض اولین سمجھتا ہے تا کہ اپنے عوام سے اپنی محبت کا ثبوت دے سکیں۔کبھی آٹے ۔ کا کھیل دیکھا یا جا تا ہے تو کبھی چینی سے لوگوں کا چین بر باد کیا جا تا ہے کبھی مشرف کی باتیں کی جا تی ہیں تو کبھی این آر او سے پاکستانی ” © ©مردوں“ کو خوش کیا جا تا ہے ۔توکبھی پڑول کی قلت ذہنی مریض بناتی ہے تو کبھی بم دھماکے ۔۔۔
۔ ایک طرف تو یہ ہے تو دوسری طرف ہماری حکومتیں کچھ اپنے اوپرکچھ نا خرچ کر تے ہو ئے بھی پاکستان کو ”امریکی جھولی“ میں ڈالتی ہیں اورکر رہی ہیں ۔ اب اور کچھ نہیںرہا تو حکومت اور اسکے وزیر پاکستان کے نام کے پیچھے پڑے ہو ئے ہیں کہ اسے بدل دیا جا ئے ہو سکتا ہے جنہوں نے اتنا سوچ کر اس کانام رکھا تھا انہیں آنے والی مشکلات کا پتا نا ہو اور نا ہی وہ یہ جانتے ہوں کہ اگے جا کر پاکستان کو کس کس کا ” اتحادی“ بننا ہے ورنہ وہ اسے اور نام دے دیتے
اب این آر او کا بڑا چرچا ہوا ہے کیونکہ کہ اس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی نیندوںکو بریک لگ گئی ہے ابھی اس کی دھول بیٹھنے نہیں پا ئی تھی کہ مشرف دور میں معاف کیئے قرضوں کی فہرست جا ری کر دی گئی ۔ اس میں جن جن لوگوں کے نام آئے ہیں وہ ہمارے ہی منتخب کردہ اور ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ ان کی باقاعدہ فہرست جا ری کی گئی ہے کہ کس کس ”مظلوم “نے کیا کیا کا م کیا ہے اور اس میں اس کو کیا فا ئدہ نصیب ہو اہے۔ یہ فہرست قومی اسمبلی کی لائبریری سے جا ری کی گئی ہے جس میں صرف مشرف کے دور میں 60ارب کے قرضے معاف کیئے گئے اور اس کے پہلے 1985 to 1999تک 120رب روپے معاف کئے گئے تھے۔
یہ قرضے ہمارے پیاروں نے معاف کروائے جن میں سیاست دان۔ کاروباری شخصیات، فن کار، سب نے حصہ لیا اور پیارے وطن کو ذلالت کی دلدل میں پھیکنے کے لئے اپنا حصہ ڈالا۔
مشرف دور میں با اثر سیاسدانوں ، ان کے اہل خانہ، شوگروٹیکسٹائل ملیں ، اور دیگر اداروں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے زیاہ تر قرضے نیشنل بنک، یونائےڈ بنک سے معاف کیئے گئے
1985 ءسے 2002 ءکے دوران قرضوں کی معافی کی بہتی گنگامیں اشنان کرنے والے افراد اورخاندانوں کی سرکاری فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ سابق سپکیرقومی اسمبلی گوہر ایوب خان کے خاندان اور سابق وزیراعلی بلوچستان جام یوسف بھی ان لوگوں میں شامل ہیں جہنوں نے بینکوں سے قرضے معاف کرانے میں حصہ لیا ۔ پرویز مشرف دور کے وزیرباﺅسنگ عباس سرفراز نے بھی اپنی شوگر مل پر واجب الاداقرضہ معاف کرایا ۔ بریگیڈیئر ایم جان اور لیفٹینٹ جنرل حبیب اللہ بھی اس فہرست میں شامل ہیں جبکہ روزنامہ بزنس ریکارڈ گروپ نے بھی بھاری مالیت کے قرضے معاف کرائے ۔ لکی مروت کے سیف اللہ خاندان نے بھی مختلف بینکوں سے چار قرضے معاف کرائے انور سیف اللہ خان جاوید سیف اللہ سعداللہ خان شاہ جہاں خان اورنثار خان کے نام 1994 ء میں قومی اسمبلی میں پیش کی گئی فہرست میں شامل ہیں ۔ سیف اللہ براوران نے پہلے اپنی وہاٹ ٹیکسٹائل ملزکے لیے نیشل بینک سے 12 ملین روپے
فرئیئر ٹاول ورکس کوہاٹ کے لیے قرضہ لیا اور معاف کرایا ۔ انڈسٹریل بینک نے بھی جاوید سیف اللہ سلیم سیف اللہ ہمایوں سیف اللہ اور دیگر کاکوہاٹ ٹیکسٹائل ملز کا قرضہ معاف کیا ۔
سند ھ کے جتوئی خاندان نے بھی یو بی ایل سے 6.7 ملین روپے قرضہ لیا اور معاف کرایا ۔فائدہ خاصل کرنے والوں میں ڈائریکٹرغفار جتوئی اور ان کے بھائی شامل ہیں ۔ لغاری خاندان نے بھی یو بی ایل سے 67 ملین روپے معاف کرائے فائدہ لینے والوں میں جعفرخان ،جمیل احمد خان لغاری یوسف خان لغاری طارق خان لغاری ، عطاءمحمد لغاری اور دیگر شامل ہیں ۔سہگل گروپ نے بھی عمر یار لمیٹڈ لاہور کے لیے لیا گیا قرضہ معاف کرایا ۔اس نے یو بی ایل سے 4 ملین کا قرضہ معاف کرایا جبکہ چوہدری برادران کے نام بھی ان ایک ہزار اثر ورسوخ رکھنے واے صنعتکاروں اور آرمی افسران میں شامل ہیں جہنوں نے مشروف حکومت سے پہلے تین سالوں کے دوران بینکوں سے لیے گئے اٹھارہ بلین روپے کے قرضے معاف کرائے جب جمالی وزیراعظم اور شوکت عزیز وزیرخزانہ تھے تو اس وقت قومی اسمبلی کے سامنے پیش کردہ ان تفصیلات کے مطابق دو مختلف بینکوں نے120ملین روپے کے قرضے معاف کیے ۔
نیشنل بینک نے پنجاب شوگر ملز کا 70 ملین روپے کا قرضہ اصل رقم کے ساتھ معاف کیا ۔ پنجاب شوگر ملز چوہدری شجاحت حسین چوہدری منصور الہی چوہدری پرویز الہی چوہدری گلزار محمد ،
چوہدری وجاہت حسین ، چوہدری صباحت الہٰی ، چوہدری پرویز الہیٰ کی اہلیہ مسزقیصرہ الہی چوہدری شجاعت حسین کی اہلیہ مسزکوثر حسین ، گلزار محمد کی اہلیہ خالدہ بیگم کی ملکیت تھی ۔ پنجاب شوگر ملز کا دوسرا قرضہ 15 ملین روپے یوبی ایل نے معاف کیا ۔ فائد ہ حاصل کرنے والوں میںایک بار پھر چوہدری پرویز الہی چوہدری شجاعت حسین ، گلزار احمد، مسزقصیر الہی ، خالدہ بیگم ، اور مسز کوثر حسین شامل ہیں یو بی ایل نے ایک بار پھر سپیکوپرائیوٹ لمیٹیڈ کا ص34.1 ملین روپے قرضہ معاف کیا ۔ فائدہ حاصل کرنے والوں میں چوہدری پرویزالہی شجاعت حسین منظور الہی اور وجاہت حسین شامل ہیں ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ قرضے صنعتی یونٹوں کو بیمار صنعتیں اور دیوالیہ قرار دینے کے بعد معاف کرائے گئے جبکہ اس کا ندان کا کہنا ہے کہ انہوں نے قرضے معاگ نہیں کرائے ۔ بعض ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف گجرات کے چودھریوں کے بارے میں یہ تکلیف وہ حقائق جانتے ہیں کہ دونوں نے ماضی میں بینکوں سے قرضے معاف کرائے حتی کہ عمران خان کے پاس بھی ایسے سرکاری کاغذات ہیں کہ چودھریوں نے ایک اور بینک سے قرضے معاف کرائے جو انہیں انتخابات میں حصہ لینے سے نااہل قراردینے کے لیے کافی ہیں ۔ لیکن الیکشن کمشن آف پاکستان نے ان کے موقف کو کبھی تسلیم نہیں کیا جس کی وجہ سے دونوں کزن پرویزمشرف کی حکمرانی کے ابتدائی سالوں میں خوب مزے کرتے رہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی مطالبہ پر چودھریوں کے قرضے معاف کرانے کے حوالے سے معلومات کی بنا پر شریف برادران میڈیا میں اس مسئلہ پر احتجاج کرتے رہے کہ قرض معاف کرانے والوں سے لوٹی گئی رقم واپس کے کر ان لوگوں کا ٹرائل کیا جائے ، ذرائعکے مطابق صرف اس کا ایک ہی مقصد تھا کہ چودھریوں کو منظرعام پر لایا جائے یہ معلومات قومی اسمبلی سکیرٹریٹ میں رکھے گئے سرکاری ریکاررڈ سے حاصل کی گئی ہیں جو وقتا وہاں پہنچایا گیا ۔حتی کہ ڈائیوو کارپوریشن آف پاکستان بھی فائدہ اٹھانے والوں میں سے ایک ہے جس نے سرکاری بینکوں سے بھاری قرضے معاف کرائے ۔ نیشنل بینک نے ڈائیوو کے ذمے 10 ملین روپے کا قرض معاف کیا جو کم داو جونگ ، کم جون سنگ ، یون نیوک نیون ، چوئی میونگ کل کے ذمہ واجب الادا تھا ۔ فہرست میں کراچی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین بھی شامل ہیں جہنوں نے نیشنل بینک سے قرضے معاف کرائے ۔ فہرست کے مطابق گزشتہ تین سالوں کے دوران نیشنل بینک نے کئی لوگوں کو ٹیکس دہندگان کے اکاﺅنٹس میں سے کروڑوں روپے کے قرضے معاف کیے ۔ زیادہ تر قرضے معاف کرانے والوں میں صنعتی اداروں کے مالکان ہیں جن میں بڑی تعدا د میں بزنس مین ، سیاسی اثرورسوخ رکھنے والے ،سابق بیورو کریٹس اور فوجی افسران شامل ہیں بڑے صنعتکار جیسے آدم جی انڈسٹریز کے مالکان فاروق شیخ نے نیشنل ، مسز شیریں فاروق، ممتاز شیخ ، طاہر شیخ نے نیشنل بینک سے 448 ملین روپے قرضے معاف کرائے ۔محب ٹیکسٹائل کے نالک آصف سہگل نے بھی 2002 ءمیں 101 بلین روپے کے قرضے معاف کروائے ۔ فہرست میں دوسرے بڑے ناموں میں فرسٹ توکل مداربہ کے مالکان عبدالقادرتوکل ، محمد رفیق توکل ، الف حسین مونے اور عابد حسین نے 621 ملین ، نیشنل فرٹکٹور لمیٹیڈ کے مالک شیر اللہ درانی نے 681 ملین ، گلیمرٹیکسٹائل ملز کے مالک افتخار احمد ملک نے 553 ملین روپے کے قرضے معاف کرائے اس کے علاوہ 2 غیر ملکیوں نے بھی قرضے معاف کرائے ۔پاک لینڈ سیمنٹ نے 10 ملین ، کاسٹ ان لنک کے مالک انوار احمد 159 ملین روپے جبکہ طہ سپننگ لمیٹیڈ نے 64 ملین روپے معاف کرائے ۔ درج ذیل فہرست ان اہم شخصیات اور بڑے کاروباری افراد اور گروپوں پر مشتمل ہے جن کے قرضے زیادہ ترنیشنل بینک آف پاکستان نے معاف کیے ۔ کراچی کے زاہد فضل فرخ انٹرپرائزز نے 9 ملین ، وائیٹ برڈچیک لمیٹیڈ 8.2 ملین ، ایڈوانس کمپیوٹر ٹیکنالوجی 1 1 ملین ، بلوچستان گلاس کے حامد ڈی حبیب 6 ملین ، زیب انٹرپرائزز کے انیس الرحمن 1.9 ملین ،آئس لینڈ کولڈ سٹوریج کے چودھری محمد یونس 16 ملین ، نوید فیبرکس کے محمد شاہین 0.7 ملین ، یونس 0.5 ملین ، محمداکبر بلوچ 0.5 ملین ، غلام فاروق 0.5 ملین ، امیر بخش 0.5 ملین ، محمد نسیم 0.5 ملین ، محمد شعیب 0.5 ملین ،لیاقت علیخان 0.514 ملین ، خالق فاروق 0.5 ملین ، محمد یعقوب 0.576 ملین ، عرفان 0.572 ملین ، سکندر 0.5 ملین ، اسرار حسین سربازی 0.56 ملین ،عبدالحمید0.576 ملین عرفان 0.572 ملین ، شفقت رحمن 0.575 ملین ، شہباز عقیل 0.575 ملین ،عابدہ سلطانہ 0.905 ملین ، محمد حنیف 0.5 ملین ، ترنم بیگ 0.5 ملین ، ہدایت اللہ فرید1.3 ملین ، پاک ہارڈویراینڈ پینٹ 0.9 ملین ،محمد علی 0.5 ملین ، شیخ محمد زاہد0.5 ملین ، محمد ایوب 0.5 ملین ، ندیم احمد 0.5 ملین ، مشتاق احمد 0.517 ملین ،مشتاق 0.5 ملین، میر محمد بلوچ 0.5 ملین،محمد الطاف حسین 0.5 ملین ،عبدالخلیل 0.5 ملین ، عبدالرحیم کھتری 0.517 ملین،امام بخش0.535 ملین ،عبدالحمید 0.576 ملین، ودیت علی 0.5 ملین ، رضوان حسن 0.5 ملین،محمد سرور0.5 ملین ، مقبول حسین 0.5 ملین ، علی اصغر0.512 ملین،شاہنواز0.524 ملین،جاویدفلور ملز کے رانا محمد صدیقی 20 ملین ، مدینہ فوڈ انڈسٹری کے محمد1.45 ملین، انڈس پولٹری فارم کے سیدقمر حئی0.55 ملین ، عالم سٹل انڈسٹریز کے میاں مبقول احمد 2.432 ملین، پروگریسوانڈسٹریز انٹرپرائزز کے محمد یوسف خان 0.7 ملین ، عزیزکمپنی کے عبد رشید0.5 ملین ،شاہ کاٹن فیکٹری کے ناصرحسین شاہ 5.4 ملین،چانڈی فلور ملزدادوکے حضورخان چانڈیو0.7 ملین، سرفراز احمد 0.8 ملین، منور حسین 0.722 ملین،العمران ہوٹل رانی پورکے منظور حسین 0.6 ملین،ارجنداس رائس کے ارجنداس1.05 ملین،مری فش فارم کے عطاءمحمد مری 0.7 ملین ، عطاءمحمد مری 1.4 ملین،ظہیرحسین شاہ 0.9 ملین ،اشرف بیگم 0.5 ملین، محمد ادریس 0.6 ملین ،سردارتاج محمد 0.8 ملین ،کیپٹل فلور ملزمرید کے کے شیخ سلیم علی 3 ملین،ارشداینڈ کام لاہور کے محمد افضل 0.9 ملین،ثناءاللہ گوجرانوالہ 0.6 ملین ،حسن علی خان لاہور 0.5 ملین،شیخ عبد الرحمن 1.33 ملین ،عباس ٹریڈرزقصور کے لالی اکبر0.8 ملین،مہرآئرن سٹور لاہور کے طارق امیر 0.5 ملین ، مصطفٰی علی میر لاہور 0.6 ملین، ارشد لطیف انڈس کے لطیف 6.3 ملین،ریا ض فرنیچرہاوس کے محمد ریاض 0.8 ملین ،مکران انٹرپرائزز کے محمد امین خان 1.7 ملین،طارق انڈسٹری کے حاجی محمد عثمان 0.9 ملین ،الاحمرکٹنگ کے محمد سرور1.3 ملین،ایم اے ایس سٹیل ملز لاہور کے محمد احمد 0.9 ملین ، شیش محل ہوزری کے میاں حامد سرور 0.9 ملین،اشرف آ آئس کریم فیکٹری کے محمد اشرف 0.9 ملین ، گلشن بیگم زوجہ زبیداللہ خان لاہور 0.5 ملین ، افتخار علی لاہور 0.5 ملین ،خالد بشیرکھوکھرلاہور0.5 ملین ،ارشدجاویدگھرکی لاہور0.5 ملین یونیک ٹریڈنگ لاہورکے سہیل اصغرگھر کی اور مسزروبینہ 0.891 ملین ، یونا یئنڈفیکٹری کے محمد اقبال 0.5 ملین ، بھٹی برادرزشیخوپورہ کے سید اظہر حسین 0.9 ملین ، رﺅف کارپوریشن لاہور کے رﺅف قریشی0.6 ملین ، لیدران لاہور کے ڈاکٹر عبدالروف 0.7 ملین ، صابر جاویدلاہور1.2 ملین، اظفر منظور لاہور ایک ملین ، مسزقیصرمنظور لاہور 1.2 ملین ،مغل ٹیکنیکل انڈس لاہور کے محمد اقبال جاوید 0.4 ملین ، زاہدانڈسٹریز لاہور کے محمد عثمان خان 1.5 ملین ،ملت کارپوریشنکے خالد حیات 0.4 ملین ،حیات ٹیکسٹائل ملز کے مالکان محمد اظہر دیوان عاشق حسین ، عمر حیات بوسن ، شوکت حیات بوسن ، نیاز احمد مظفر حسین بخاری،مشتاق شاہ اور نذر عباس 110 ملین ، نشیکا ایمپکس لاہور کے مصطفٰی خان 4.3 ملین،چناب ٹیکسٹائل ملز لاہور کے تجمل حسین 25 ملین ،عبد الرحمن اینڈ کام بہاولپور کے میاں غلام ادریس اویسی 0.9 ملین،شہزاد کاٹن رحیم یار خان کے شاہ احمد 0.9 ملین ،فائیوسٹار انڈسٹریز اوکاڑہ کے مالک چوہدری محی الدین 0.7 ملین ، احسان سوپ فیکٹری لاہور کے محمد احسان 0.9 ملین فیروز آئل اینڈجنرل ملز اوکاڑہ 0.6 ملین ،بابافریدرولرفلوملز کے شیخ محمد لطیف 0.6 ملین ،مہران کاٹن ملتان کے شفیق احمد ایک ملین ،جہانگیر ہ انڈسٹر یز ملتان کے اسدزبیر 0.5 ملین ،ریاض ٹیکسٹائل ملز کے ریاض احمد 0.6 ملین ،چوہدری نیاز محمد ملتان 0.5 ملین ،ذولفقار علی انڈسٹریز ملتان کے حامد عظمت شیخ 2.4 ملین ،رافع ٹیکسٹائل انڈسٹریز بورے والا کے محمد حسین 1.4 ملین ،آصف آئل ملز کہروڑپکا کے محمد اصغر 0.6 ملین ،آصف عرفان کولڈ سٹویج میاں چنوںکے محمد اقبال 1.4 ملین ،مدھوال انجنیئرنگ خوشاب کے محمدنذیر4.7 ملین ،کوہ نور ٹیکسٹائل ملز لیاقت آباد کے فاروق سہگل ، عثمان سہگل ، عمرسہگل اور سیلم سہگل 2.9 ملین روپے ،گٹھ فاﺅنڈری ورکشاب فیصل آباد کے عبد الرحمن 7.3 ملین ،اشرف ٹیکسٹائل 0.7 ملین ، اشرف 1.2 ملین ،یونیورسل انٹرپرائزز فیصل ااباد 1.0 ملین ،جاوید آ ٹوز سرگودھا 1.0ملین ،عمران سلیم چوہدری گجرات 737 ملین ، جہانگیر سلیم اللہ گجرات 9 ملین ، عدان عزیز ٹریڈر گجرات 1.2 ملین ، عنایت انڈسٹریز گجرات 1.2 ملین ،محمد رشید جنرل میٹل ورکس گجرات 8 ملین ،صفدر اینڈ کام گجرات 22 ملین ، یونس نیشنل ویونگ فیکٹ گجرات 1.2 ملین محمد آئل ملز اٹک 1.286 ملین ،عمران شاہ اینڈ برادرز لاولپنڈی 10.3 ملین ،ہزارہ وڈن ملز رولالپنڈی 1.133 ملین ،لیفٹیننٹ کرنل ربنواز آف ناویش جپسم جہلم 6 ملین ،صوبہ سرحد کا محکمہ خوراک 3.434 ملین ،بیگم نورجہاں مردان پشاور 6.8 ملین ،ایم ایس ایل ٹی سی ایف اسلام آباد کے محمود اللہ 3.0 ملین ،ایم ایس پاکستان پیپر کارپوریشن چارسدہ کے سیٹھ داﺅد گروپ 1.90 ملین ،ایم ایس کیسل انڈسٹریز ہری پور کے سیٹھ شبیر حسین 1.2 ملین ،فتح وو لن انڈسٹریز 5.0 ملین ،جمعہ خان کوئٹہ 4.6 ملین عبد القیوم کوئٹہ 5 ملین ،غازی خان کوئٹہ 7 ملین سید عبد الرشید کوئٹہ 9 ملین ظہور احمد کوئٹہ 0.7 ملین ، حاجی عبداللہ صمد کوئٹہ کے صاحبزادے ظہور احمد کوئٹہ 0.74 ملین،احمد خان کوئٹہ 0.814 ملین ،جہانگیر خان کوئٹہ 6.0 ملین ،مرزہ محمد کوئٹہ 0.5 ملین ،میر خدا بخش مری ، میر نواز ماری ،مسزایلسہ ماری ، مس کنول فاریحہ ماری اور مس انیتاماری 1.7 ملین ،مالک عبداللہ جان کوئٹہ 7 ملین ،اشرف شوکمپنی میرپور کشمیر 6.7 ملین ،عبداللہ صالح سعودی عرب 12.3 ملین ، غزالہ حق اور امجد مالک کراچی 2.2 ملین عبدالوہاب کراچی 6 ملین،میر مہر اللہ مینگل کراچی 1.2 ملین ،چاند ملز کراچی کے محمد صادق 0.5 ملین ، ایم بی دھووے کراچی 3 ملین ،نور علی گروپ کراچی نے تقریبا3 ملین معاف کرائے جنرل ٹریکٹر مشیری کراچی کے سردار محمد 3 ملین،پروسیس پاکستان کے محمد حسین 1`.19 ملین ، ایسٹ ایشیاٹریڈنگ کراچی کے محمد سرفراز پراچہ 0.7 ملین ،غلام علی تالپور کراچی 0.6 ملین،لیفٹنینٹ کرنل محمد جعفرکراچی 2.7 ملین نور علی ہرانی کراچی 1.2 ملین ،سن پبلکیشن کراچی 1.3 ملین ،کیفرپاک کراچی طارق جعفر10 ملین ، محمد پرویز ، کرنل اخلاق علی خان ، طالب الرسول عبدالجلیل ، محمد یوسف مرزہ آف الائیڈٹیکسٹائل ملز لاڑکانہ 296 ملین ،آر حسن علی حیدر آباد 0.9 ملین ،محبوب الہی آف سند ھ پٹیزی حیدرآباد 4.89 ملین حاجی ائیڈکمپنی لاہور 0.9 ملین ،سید امجد علی گوجرانوالہ 2.178 ملین ،چوہدری محمد انوارالیگزینڈکو 1.7 ملین ،یونس کمپنی لاہور کے محمد یونس8.4 ملین ،شےخ جاوےد اقبال اےنڈ برادر لاہور2.4ملےن ، آٹوز لاہور 1.8ملےن ، بےگم شےرےں وہاب، عبد القےوم ، ممتاز احمد عبد الجبار ، مسز صاحبہ قےوم آف سرحد کرےسنٹ انڈ سٹرےز 9.5ملےن ، جاوےدضےا،مسز کوثر جاوےد،سلمان ضےا، عمر جاوےد ، مس امبرجاوےد،ظفر انعامی اور اوکاڑہ ٹےکسٹائل ملز لاہور کے غلام رسول 126ملےن، فضل الہٰی ملک ، الائے ہوزری ملز لاہور کے تحسےن نے 0.7ملےن روپے معاف کرائے جبکہ 2000ءمےں اےن بی پی نے پشاور مےں مسز اور نگزےب اور مسز رحمن آئس فےکٹری کے اےک ملےن کے قاضے معاف کئے۔ فےصل آباد مےںمرےم فاطمہ دےونگ فےکٹری 4.5، النجف ٹرےڈر فےصل آباد کے اشفاق حسےن 2.5ملےن ، رےحان کاٹن کے چودھری محمد طفےل نے1.4ملےن، مس ساجدہ انٹر نےشنل فےصل آباد 0.5، ملتان مےںمحمد حنےف رحےم ےار خان 1.0ملےن ، محمد اسلم رحےم ےارخان 0.9ملےن ، الے جے ٹےکسٹائل انڈسٹری رحےم ےارخان 6.9ملےن ، مدنی الےکٹر ک ٹرےڈرز احمد پور اےسٹ 0.666ملےن ، غلام جعفر جلوانہ ،بہاو لپور 0.6ملےن، عرفان سلمان پےپر ملز صادق احمد 7.3ملےن ، مےاں طارق گرمانی اور ثرےا اقبال گرمانی ٹھٹھ گرمانی انڈسٹر ےز کوٹ ادو1.5ملےن ، الفاروق الےکٹرونکس 0.5ملےن ،الحسنےن انٹر پرائز ز 0.646ملےن ، رضوان ٹےکسٹائل ملز 0.6ملےن، محبوب احمد0.7ملےن، محمد خالد 0.6ملےن ،عبد الستار 0.5ملےن ، شاہد پروےز 0.7ملےن ، الاظہر ٹےکسٹائل ملز ، مرزا ا ظہر بےگ مسز رفےق بےگم 6.4ملےن، برےنگٹن مارما کے پروےزاقبال 1.9 ملین ،محمد اکرم کی جہاندیر ٹیکسٹائل 0.5 ملین فوراین ایس ایس فیبرکس کے محمد نعیم 1.3 ملین ،مدثر حیدر 1.5 ملین ،سلطان وول انڈسٹریز ساہیوال 1.11 ملین ،بے بی سوپ فیکٹری قصور 2.7 ملین ،میاں ائیڈ کمپنی مالسی 0.7 ملین دھن برادزویونگ وہاڑی کے منیر خان ،سعدیہ شبنم ، رحیم بخش 3.2 ملین،اور ملک عثمان کی جاوید کاٹن انڈسٹریز لودھراں ، مالک معراج خالد اور محمد اجمل 1.5 ملین ،اور ماشاءاللہ کاٹن فیکٹری میلسی 0.9 ملین ،حیدر آباد ساردیان پینٹس 2 ملین ،روپے الااامنہ انٹرپرائزز 1 ملین روپے میسرز پرنس رائس 1.3 ملین روپے نیازی آئس 1.44 ملین ، روپے ایسوسی ایٹس 0.766 ملین روپے جان محمد 0.6 ملین روپے عبدالجبار 0.7 ملین روپے علی گل بروہی 1.1 ملین ،عبد المجید0.9 ملین ، ملک رائس ملز 2.7 ملین روپے انتاسیہ انٹرپرائزز 43 ملین ،ایکسپوٹیکس 49 ملین روپے ایکسی لائسرانڈسٹریز 5.1 ملین آل لیدر لمیٹڈ 1 ملین روپے ممتاز محمد خان زئی 0.772 ملین سمیرگارمنٹس 0.8 ملین روپے رفیق سہگل افسر خان نے الائیڈ پیپر انڈسٹریز کراچی کے نام سے دو قرضے 35 ملین روپے کے معاف کرائے عبدالرشید 0.5 ملین ،خان ایس فیکٹری 1 ملین روپے اشرف ٹریڈ رز 0.7 ملین ،اینگلویونیورسل کراچی 0.7 ملین ،روپے ، گلف فوڈانڈ سٹریز 0.8 ملین روپے مخدوم ٹریڈرز 0.5 ملین روپے ایم اے فٹ ویئر 1.1 ملین روپے کماڈٹی ایمپیکس 3 ملین روپے فیٹیسل گرین 1.2 ملین روپے آفتاب گارمنٹس 0.6 ملین روپے سٹیزن پراس 0.5 ملین فارم پراڈکٹس 0.7 ملی جاوید اقبال 0.5 ملین روپے ماﺅش ٹریڈرز 4 ملین روپے سبینہ انٹرپائزز 8.9 ملین روپے لاہور میسر ز جرال انٹرنیشنل 1.8 ملین روپے میسرز غلام حسین 0.9 ملین روپے ،احسان مشینری سٹور 0.5 ملین روپے ، طارق منصور 0.8 ملین روپے ،زیب پولی پراپلین پراڈکٹس 3.4 ملین روپے ، سید وسیم احمد 0.55 ملین روپے ،میسر ز وسجد علی گلبرگ ٹو 18 ملین روپے ،اسلام آباد بشیر اعوان 0.7 ملین روپے ،طارق رحمن 0.7 ملین روپے ،امیر نواب 0.9 ملین ،عذرا نورین 2.2 ملین روپے ، ناصر فاطمہ 2.2 ملین روپے ،انعام اللہ سعید 1.2 ملین روپے ، ایم صفدر 0.88 ملین روپے ،سٹا ر کارپوریشن 2.735 ملین روپے ،کرنل رفیق بیگ کا مغل آئس پلانٹ 1.3 ملین روپے ،شاہین انجینئرنگ 2.2 ملین روپے ، فضل الیکٹرک 0.7 ملین روپے ، ملک محمد اختر 0.5 ملین ، یعقوب برادرز 0.5 ملین روپے ،امجد گیلانی ، طارق گیلانی ، خالد گیلانی آف نساءانٹرپرائزز 0.5 ملین سابق ایم بی ایل جن کا تعلق کراچی سے ہے الرحمن سروسز0.7 ملین روپے،بابا منا 1 ملین روپے ،سعیدالدین زبیر0.6 ملین ،ٹریڈلنک آف منظور قادر 1.2 ملین روپے،بھائی ہاشم0.7 ملین روپے ،آئی کے کارپوریشن 0.7 ملین روپے ،ایم فاروق0.6 ملین روپے اور سیلم خان راولپنڈی 0.7 ملین ، کوئٹہ سونمیانی منش 2.2 ملین روپے ،عبد القدیر0.511 ملین روپے ،محمد عالم 0.5 ملین ، ہنیدمولا داد0.5 ملین روپے ،محمد رمضان 0.5 ملین ،محمدحسین 0.5 ملین روپے ،گل محمد 0.5 ملین روپے مزار خان 0.5 ملین روپے،فیض احمد 0.7 ملین روپے عبدالمتین 0.86 ملین روپے،روشن ترین 0.6 ملین روپے ،عبدالقادر 0.6 ملین ،محمد ظاہر 0.77 ملین روپے ، سال 2001 ءکے دوران میں معاف کئے گئے قرضے آمد ٹریڈنگ 2.9 ملین روپے ، فارن آئس 1.2 ملین روپے ، محمد یاسین 1 ملین روپے ، شفاف آئس فیکٹری 2.5 ملین روپے ،انور اقبال 1.1 ملین روپے ، انجنیئرنگ پراڈکٹس 1.5 ملین روپے ،انڈس آئل ایکسپلیر3 ملین روپے ،پوشاک انٹرنیشنل 0.8 ملین روپے ،ایسٹرن گارمنٹس 2.1 ملین روپے ،آصف اویس 0.6 ملین روپے ،نذیر احمد 0.8 ملین روپے ،محمد خورشید خان 0.6 ملین روپے ،محمد رمضان 1 ملین روپے ،جنرل ٹریڈرز 10 ملین روپے ،کوالٹی بلڈرز 1.5 ملین روپے کراچی واٹرپر فنگ 0.9 ملین روپے ،محمد رمضان 0.6 ملین روپے ،حکم خان 0.8 ملین روپے ،سید رضی الدین 0.5 ملین روپے ،مس تحسین 0.5 ملین روپے ،یوسف چیمہ 0.7 ملین روپے ،جمیل 1.3 ملین روپے ،اور انڈٹیکسٹائل ملز کے شبیر احمد جمانی ، تصویر احمد جمانی ،طاہری احمدجمانی ،اشرف کہٹون ، ملا جمانی ، شوکت میمن اور مس شیری جمانی 279 ملین روپے ، عابد حسن 0.5 ملین روپے ، حق نواز زہری 0.5 ملین روپے ،شاہنواز خان 0.5 ملین روپے ،فضہ ناظم 0.8 ملین روپے ،محمد حیات 0.5 ملین روپے ،ندیم احمد 0.7 ملین روپے ،ایف بی برکی آ ئس فیکٹری1.4 ملین روپے
کراچی ٹرانسپورٹ کارپوریشن 79 ملین روپے ، بابر رفیق 0.6 ملین روپے ،نثار احمد 0.5 ملین روپے ،قیصر الزمان 0.6 ملین روپے ،سجاد حسین 0.5 ملین روپے ،ناصر رفیق 0.5 ملین روپے ،بدر احمد 0.5 ملین روپے ، منظرفریدی 0.6 ملین روپے ،خالد محمود 0.6 ملین ،سید احمد o.6 ملین ،جاوید ٹیکسٹائل انڈسٹریز 0.9 ملین ،منصور یوسف 0.5 ملین ،محمد جمیل 0.5 ملین ،عامر ہاشمی 0.551 ملین ،ساجد علی 0.7 ملین ،مشتاق حسین 0.5 ملین ،طاہر احتشام 0.6 ملین ،محمد نعمان بھٹی 0.5 ملین ،سیلم الدین 0.5 ملین ،انیس الدین 0.6 ملین ،مبینہ بیگم 0.6 ملین ،مس تبسم شہناز 0.6 ملین ،محمد یوسف 0.6 ملین ،منت لال حولال 0.67 ملین ،اطہر بتول 0.539 ملین ،سید خلیل الدین 0.57 ملین ،عبدالقیوم 0.681 ملین ،محمد برہان خان 0.825 ملین ،سید خرم رضانقوی 0.543 ملین ،سعید احمد 0.6 ملین ،حسن شکیل 0.8 ملین ،علی حسن 0.534 ملین ،محمد عرفان 0.55 ملین ،شفیق احمد 0.8 ملین ،خواجہ معین الحسن 0.666 ملین ،رضاحسن 0.5 ملین ،سید آفاق 0.6 ملین ،سید محمد نسیم علی 0.6 ملین ،محمد اسلم 0.6 ملین ،سید اسلم 0.6 ملین ،آصف رحمن 0.665 ملین ،عاصم الیاس 0.5 ملین ،عدنان الحسن 0.8 ملین ،سید رشید احمد0.5 ملین ،مبینہ افضل 0.7 ملین ،کامران رﺅف 0.7 ملین ،نجم اختر 0.8 ملین ،ایس شریف الدین 0.8 ملین ،خالد بیگ 0.5 ملین ،امتیاز حسین زید0.6 ملین ،خالد بیگ 0.5 ملین ،محمدامان 0.6 ملین ،طارق بلوچ 0.666 ملین ،محمد مبین شیخ 0.6 ملین ،ایم ایس کولڈن پلانٹ 0.7 ملین ،سید علی احمد زیدی 0.7 ملین ،صدیقی 1.1 ملین ،ایم ایس پاکستان 1.4 ملین ،ایم میٹروپولیٹن 190 ملین ،الطاف حسین شاہ 0.5 ملین ،محمود الحسن 0.5 ملین ،مسیح الدین 0.9 ملین ،اعتزازالدین 1.55 ملین ،احتشام الدین 0.9 ملین ،محمد جمیل 0.9 ملین ،سردارشکیل 0.6 ملین ،راشدعلی 0.6 ملین ،محمد حنیف 0.8 ملین ، عبد الشکور 0.6 ملین ،عدنان حسین 0.7 ملین،احسان انجم 0.66 ملین ،فرید گل 0.6 ملین خدا بخش 0.5 ملین ،ایم افیصل 0.7 ملین ،بصیرعالم 0.6 ملین ،ایم وسیم 0.65 ملین ،مسز روبینہ 0.665 ملین ،شہباز عقیل 659 ملین ،شرجیل قادر0.5 ملین ،طاہر انجم 0.655 ملین ،عبدالعظیم 0.5 ملین ، عبدالرزاق0.5 ملین ،اخترحسین 0.5 ملین ،آصف سومرو 0.554 ملین ،فیاض احمد 0.544 ملین ،ایم سلیم 0.5ملین ،سعدیہ بانو0.5 ملین ،معزالدین 0.5 ملین ،عبد الحق0.54 ملین ،مسزکوثر پروین 0.5 ملین ،روپے کے قرضے معاف کرائے ان میں ایگرمی آٹوز انڈسٹریزی،حلیمہ آباد مجید سنز، عالی انوسٹمنٹ سلطان ٹیکسٹائل ملز سنچری ویونگ ، حسین ٹاﺅلر ، درانی ایسوسی ایشنز ، ناصر خان ،محمد زفیف ، محمد عثمان علی بخش ، ملک منصف خان ، محمد عثمان ، نبی بخش بلوچ ، نثار فاطمہ رخسار بھکسی ایسوسی ایئس ، عرفان بشارت، سمکو انڈسٹریز ص، سعید حسن، آراین سٹل پروڈکشن ، پنجاب سرامک ، محبوب اشرف،گلبرک کئیرز سمن آباد انٹرپرائز، اظہر کمپنی ، سندھو ماربل کمپنی ، بشیر الدین ، محمد حسین ، رشید سنز،
رحمن آئل ملز ،ابو بکر کولڈ سٹوریج ، اینڈ آئل فیکٹری ، بہاولپور شفیع آئل ملز احمد انڈسٹریز گوہئیر آئل ملز ملتان ، یونین سٹراپیپربورڈ ، جیل ٹریڈرز عمر ہارڈوئیرخان برادرز کاٹن ، علی آئی این ٹی پی این کے میڈیکوٹ لمیٹڈالمنیر ٹیکسٹائل پرائیوٹ لمیٹڈ اور صادق آباد ٹیکسٹائل ملز شامل ہیں ایک طرف اس مختصر فہرست کا جائزہ لیںاور دوسری طرف پورے ملک میں بڑھتی غربت وما یوسی کا جائزہ لیں کیا ان حالات کے ذمہ دار متذکرہ بالا لوگ نہیں ہیں ۔جو اب بھی کروڑوں بلکہ اربوں پتی ہیں ۔ اب یہ رقم صرف ایک ہی ادارہ دلا سکتا ہے اوروہ ہے سپریم کورٹ۔ لو گوں کی نظر صرف اپنے پیارے چیف جسٹس پر جا تی ہے کہ وہ شاید اس غم کا مداوہ کر سکیں آگے دیکھتے ہیں کہ وہ غریبوں کے دوکتی رگ پر مرہم کب رکھتے ہیں تا کہ شاید وہ رقم واپس آئے تو امیر و غریب میں موجود فرق کم ہو اور ملکی وسائل پر ہر کسی کا حق ہو جا ئے اور ملک کی معیشیت جوپہلے ڈاوںڈول ہے کسی مستحکم راستے پر چل پڑے

 

 

E-mail: Jawwab@gmail.com

Advertise

Privacy Policy

Guest book

Contact us Feedback Disclaimer Terms of Usage Our Team