WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔30-11-2010
سچ کہو سچ کہو ہمیشہ سچ ہے بھلے مانسوں کا ہمیشہ سچ سچ کہو گے تو تم رہوگے عزیز سچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز سـچ کہـو گے تو تـم رہـو گے دلـیر جیسے ڈرتـا نـہیں دلاور شـیر سـچ کہـو گے تو دل رہے گا صاف سچ کرا دے گا سب قصور معاف ہے برا جھوٹ بولنے والا آپ کرتا ہے اپنا منہ کالا
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved