آبائی
شہر سیالکوٹ لاہور میں تعلیم حاصل کی اور ایم اے
او کالج لاہور سے ایک لیکچرار کی حیثیت سے عملی
زندگی کا آغاز کیا، 1975 سے 1979 تک پاکستان
ٹیلی ویثرن پر ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کرتے
رہے، اس کے بعد دوبارہ اسی کالج میں آگئے، 1997
میں ڈائریکڑ جنرل اردو سائنس بورڈ مقرر ہوئے، فی
الوقت چلڈرن لائبریری کمپلیکس کے پروجیکٹ
ڈائریکٹر ہیں، چالیں کتابوں کے مصنف ہیں، بیشمار
سفرنامہ، تنقید، تراجم اور مضامین لکھے، نیشنیل
ایوارڈ یافتہ ہیں، گو ان کی شہرت انکے ڈراموں کی
بدولت ہے، لیکن ان کی حقیقی پہچان انکی وہ نظمیں
ہیں جن میں زندگی کے تمام تر پہلو اپنی تمام تر
دلکشی اور مٹھاس لئے ہوئے ہیں۔ |