آبائیشہر
سيالکوٹ لاہور ميں تعليم حاصل کیاور ايم اے او
کالج لاہور سے ايک ليکچرار کیحيثيت سے
عملیزندگیکا آغاز کيا، 1975 سے 1979 تک پاکستان
ٹيلیويثرن پر ڈائريکٹر کیحيثيت سے کام کرتے رہے،
اس کے بعد دوبارہ اسیکالج ميں آگئے، 1997 ميں
ڈائريکڑ جنرل اردو سائنس بورڈ مقرر ہوئے،
فیالوقت چلڈرن لائبريریکمپليکس کے پروجيکٹ
ڈائريکٹر ہيں، چاليں کتابوں کے مصنف ہيں، بيشمار
سفرنامہ، تنقيد، تراجم اور مضامين لکھے، نيشنيل
ايوارڈ يافتہ ہيں، گو ان کیشہرت انکے ڈراموں
کیبدولت ہے، ليکن ان کیحقيقیپہچان انکیوہ نظميں
ہيں جن ميں زندگیکے تمام تر پہلو اپنیتمام تر
دلکشیاور مٹھاس لئے ہوئے ہيں۔ |