ڈی این اے ۔۔۔
ایک زندہ معجزہ |
پہلے
زمانے میں لوگ اثبات وجود خدا کیلئے
معجزہ طلب کرتے تھے۔ ان کو سمجھ ہی
نہیں آتا تھا کہ جس وجود کو ہمارے
خواس محوس نہ کرسکیں اس کا اقرار کیسے
کریں۔ بحرحال یہ ایام جاہلیت کی باتیں
تھی۔۔۔۔۔مزید |
بینظیر بھٹو۔
جمہوریت پسندوں کے لئے جدوجہد کی علامت |
اکیس
جون 1953ء وہ شاندار دن تھا جب محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جنم لیاـ
اپنے عظیم والد کی طرح وہ بھی پیدائشی قائد تھیں اور آگے چل کر
اُنہوں نے پاکستان کے کروڑوں عوام کی رہنمائی کے علاوہ اُمید وجدوجہد
کی علامت بننا تھاـ
۔۔۔۔۔۔۔مزید |
عالمی چڑیا
گھر |
پولٹیکل سائنس کے مضمون میں ریاست کی
روایتی تعریف و تشریح اپنی جگہ لیکن یہ دنیا صرف بھانت بھانت کے
انسانوں اور حیوانوں سے ہی نہیں عجیب و غریب ریاستوں سے بھی بھری پڑی
ہے۔
ریاستیں خلا میں نہیں ہوتیں۔جس طرح انسان اور حیوان مختلف عادات و
اطوار کے سبب الگ سے پہچانے جاتے ہیں اسی طرح ریاستیں بھی انسانی و
حیوانی رنگوں اور۔۔۔۔۔۔۔مزید |
اسامہ کی وصیت |
سخت
گیر جنگجو تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اُسامہ بن لادن کی پاکستان
میں ہلاکت کے بعد ان کی ایک وصیت منظر عام پر آئی ہے۔ کویت کے ایک
موقر اخبار "الانباء"نے اسامہ بن لادن کی ایک طویل وصیت شائع کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔مزید |
حکایت ایک
حیرت انگیز عمل کی |
اٹالین ماہرین کے تجربات
اٹلی
کے ایک نو مسلم جمال عبدالرحمن ماہر نفسیات نے نماز کی ورزش کو کچھ
اس طر ح بیان کیا ہے ”ورزش کا یہ عملی اصول ہے کہ اگر آپ کسی ورید،
شریان یا کسی اور مخصوص عضو کی سختی دور کرنا چا ہتے ہیں تو سب سے
پہلے جسم کو بالکل ڈھیلا چھوڑ دیجئے۔۔۔۔۔۔۔مزید |
توہینِ رسالت
قوانین پر بحث |
ت قریباً تیرہ سال پہلے، ایک کیتھولک پادری نےساہیوال کی سیشنز عدالت
میں خود کشی کر لی۔خود کشی کرنے والے ریورنڈ جان جوسف تھے، جو اسی
فیصل آباد سے تعلق رکھتے تھے جو کہ شہباز بھٹی کا بھی آبائی شہر ہے۔
ریورنڈ جان جوسف کا یہ عمل ایک احتجاج تھا جو انہوں نے اپنے ڈایئوسیز
کے ایک مسیحی کو ناموسِ رسالت قانون کے تحت سزائے موت سنائے جانے پر
کیا تھا۔ خود کو مٹانے کا یہ عمل اب کس کو یاد ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔مزید |
موج میلہ،
مداری اور مقتل |
آج
بھی پاکستان پیپلزپارٹی ایک روایتی پارٹی نہیں ایک تاریخ بلکہ پارٹی
سے زیادہ ایک فرقہ ہےاگر کوئي مجھ سے پوچھے کہ چار حرفی محبت کی طرح اس تین حرفی لفظ پی
پی پی کا کیا مطلب ہے ۔-------۔ مزید |
جس دیس میں
گنگابہتی ہے |
محسن
انسانیت ﷺ نے ایک حدیث میں فرمایا کہ اﷲ تعالی نےتین لشکروں کے ساتھ
مغفرت کا وعدہ فرمایا ہے،ایک وہ لشکر جو روم فتح کرے گا،دوسراجو عیسی
بن یم علیہ السلام کے ساتھ ہوگااور وہ لشکر جو ہندوستان
میں
۔---۔۔ مزید |
اسے سنگسار نہ کریں |
مئی
دو ہزار چھ میں ایک ایرانی عدالت نے سکینہ اشتیانی کو اپنے شوہر کے
مرنے کے بعد دو افراد کے ساتھ ناجائز جنسی تعلق کا مرتکب قرار دیا
تھا-فرانس کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اس ایرانی خاتون کو بچانے
کے لیے جو بھی ممکن ہو کرنے کو تیار ہیں جسے ’ناجائز جنسی تعلقات کے
ارتکاب‘ پر سنگساری کی سزا سنائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
”بریلوی، دیوبندی تاریخ اور اختلافات ©“ |
برصغیر
میں بریلوی اور دیوبند مسالک میں اختلافات کا سلسلہ تو کئی دہائی
پرانا ہے مگر ان میں شدت پاکستان کے قیام کے بعد دیکھی گئی ہے۔دونوں
مسالک کی بنیاد ہندوستان میں پڑی یعنی دیو بند اور
۔۔۔۔مزید |
چھ سرچ انجنوں کی نگرانی |
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی یا پی ٹی اے
کا کہنا ہے کہ اس نے اسلام کے خلاف مواد شائع
کرنے پر مختلف ویب سائٹس پر موجود قریباً ڈیڑھ
درجن لنکس یا یو آر ایلز کو بلاک کر دیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید |
|
|