نواز شریف نے نہال ہاشمی کو مسلم لیگ (ن) سے نکال دیا

اسلام آباد(آن لائن نیوزاردو پاور) مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے پارٹی پالیسی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نیشنل ایتھکس اینڈ ڈسپلن کمیٹی کے کنوینرراجہ وڌيڪ پڙھو