جہلم کے معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

جہلم(عابد محمود چوہدری)شہریوں کی خبریں دینے والا جہلم کا معروف سنیر صحافی ڈاکٹر مظہر اقبال مشر خود خبر بن گیا نماز جنازہ کل مورخہ 12اگست بروز جمعہ بوقت دن 10بجے میری گارڈن روھتاس روڈ پر ادا کی جاے گی تفصیلات وڌيڪ پڙھو

میگا کرپشن کیس،خالد لانگو کےریمانڈ میں مزید 14دن کی توسیع

احتساب عدالت کوئٹہ میں بلوچستان میگا کرپشن کیس میں سابق میر خالد لانگو کےریمانڈ میں 14روز کی مزید توسیع کردی جس کےبعد انہیں ریمانڈ پر نیب حکام کی تحویل میں دے دیاگیا۔ سابق مشیر خزانہ کودوسرا 14روزہ ریمانڈ مکمل ہونےپراحتساب وڌيڪ پڙھو