درخواست ضمانت مسترد؛حامد سعیدکاظمی عید جیل میں گزاریں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ہائیکورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیربرائے مذہبی امورحامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ حج کرپشن کیس میں گرفتار سابق وزیر حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ وڌيڪ پڙھو