WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
تُو نے بنائی دُنیا تُو نے بسائی دُنیا کلیاں بنائی تُو نے ندیاں بنائی تُو نے یہ چاند اور سِتارے تُو نے بنائے سارے اِنساں بنائے تُو نے حیواں بنائے تُو نے یہ آسماں بنایا سارا جہاں بنایا ہم سب کا تُو خُدا ہے تُجھ سے یہی دُعا ہے ہم سب کو ایک کر دے ہم سب کو ایک کر دے
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved