زمین سے پہلی بار چاند پر پہنچنے والا بیگ 18 لاکھ ڈالر میں نیلام

نیویارک(آن لائن نیوزاردو پاور) چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلانورد نیل آرمسٹرانگ کا بیگ جس میں وہ چاند سے مٹی کے نمونے جمع کرکے لائے تھے 18 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی وڌيڪ پڙھو