کپتان حکومت بنانے کیلئے متحرک ، تحریک انصاف کی بنی گالہ میں بڑی بیٹھک

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس بنی گالہ میں جاری ہے ،جہانگیر ترین اور چوہدری سرور نے آزاد ارکان کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی ۔ پنجاب میں تحریک انصاف نے 118 نشستوں وڌيڪ پڙھو

پنجاب میں حکومت بنانے سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کرینگے : حمزہ شہباز

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماء مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے کہاکہ پارلیمنٹ جاکرقوم کو باور کراتے رہیں گے،کبھی ایسا نہیں ہواالیکشن کےڈیڑھ دن بعد بھی نتائج آرہے ہوں ۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھاکہ جمہوریت میں خرابی وڌيڪ پڙھو

اسحاق ڈار کیخلاف کیس میں شریک نامزد ملزمان کی بریت درخواستیں مسترد

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی اور استغاثہ سےمزیدگواہوں کی تفصیل مانگ لی سماعت کی میں شریک نامزد ملزمان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم منصور رضا اور نعیم محمود کی بریت وڌيڪ پڙھو

الیکشن چوری کرلیے گئے، کچھ حلقوں سے ن لیگ نہیں ہار سکتی تھی، نوازشریف

اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف نے ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں سے الیکشن نتائج کے حوالے سے اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ نوازشریف کا انتخابی نتائج پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن چوری کرلیےگئے وڌيڪ پڙھو

خواجہ سعدرفیق نےاین اے131میں عمران خان کی کامیابی کوچیلنج کردیا

خواجہ سعدرفیق نےریٹرنگ افسرمحمداختربھنگوکودرخواست جمع کروادی ہے ۔درخواست میں سعد رفیق نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسترد ووٹوں اور گنتی کا عمل مکمل ہونے تک رزلٹ جاری نہ کیا جائے۔ خواجہ وڌيڪ پڙھو

الیکشن کمیشن نےقومی اسمبلی کی251نشستوں پرنتائج کااعلان کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 251، پنجاب کے 289، سندھ کے 118، خیبرپختونخوا کے 95 اور بلوچستان کے 45 حلقوں کے نتائج جاری کردیئے، جن کے مطابق قومی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف، سندھ اسمبلی وڌيڪ پڙھو

الیکشن کےنتائج کا اعلان 24گھنٹےمیں کریں گے،سیکریٹری الیکشن کمیشن

سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھرسےدھاندلی کی کوئی شکایت نہیں ملی، سوشل میڈیاپرچلنےوالی ویڈیوزکافرانزک کرایا، اس مرتبہ بیلٹ پیپرکارنگ گرین تھا لیکن فوٹیج میں نظرآنےوالےبیلٹ پیپرکارنگ مختلف ہے۔ گزشتہ الیکشن میں وڌيڪ پڙھو