سرتاج عزیزکی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات ؛ پاک افغان ورکنگ گروپ پراتفاق

تاشقند / اسلام آباد: پاکستان اورافغانستان نے دوطرفہ مسائل پرمشاورت اور تعاون کیلیے اعلیٰ سطح کا طریقہ کار وضع کرنے پر اتفاق کرلیا۔ یہ فیصلہ جمعے کو ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرمشیرخارجہ وڌيڪ پڙھو