ملائیشیا میں بلیوں کیلیے عالیشان فائیو اسٹار ہوٹل

کوالا لمپور(آن لائن نیوز اردو پاور)ملائیشیا میں بلیوں کے لیے ایک شاندار ہوٹل تعمیر کیا گیا ہے جہاں بڑے عالیشان بیڈ، پلے گراؤنڈ، درجہ حرارت کنٹرول کرنے والے کمرے اور لذیذ ترین کھانے موجود ہیں۔ ملائیشیا میں قائم اس ہوٹل وڌيڪ پڙھو