ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی امیدوار بننے کیلئے حامیوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کرلی

واشنگٹن: امریکی صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کرلی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرسکتے وڌيڪ پڙھو