ترکی میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام،امریکہ نے جمہوری حکومت کی حمائت کر دی،60 ہلاک

انقرہ(ویب ڈیسک)ترکی میں فوج کے باغی گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش اُس وقت ناکام بنادی گئی، جب صدر رجب طیب اردگان کی کال پر عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سی این این ترک چینل پر وڌيڪ پڙھو