پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا

شارجہ(آن لائن نیوز اردو پاور) پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کی ناکامیوں کا سلسلہ دراز ہوگیا۔ 14 ویں مقابلے میں لاہور قلندرز کیخلاف شاداب خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کا اسکور قدرے بہتر بنادیا، عامر یامین نے 3 وکٹیں وڌيڪ پڙھو