چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ٹاکرا پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو ہوگا

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل ٹاکرا اتوار کو روائیتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا۔ گرین شرٹس نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹائٹل کی جانب پیش قدمی جاری رکھی تھی جبکہ بلو شرٹس نے بنگلہ دیش کو 9 وکٹ وڌيڪ پڙھو