امریکا کے ساتھ ’’سخت سفارتی موقف‘‘ اختیارکرنے کی پالیسی تیار

کراچی: پاکستان نے بلوچستان میں ڈرون حملے کے بعد امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات کے حوالے سے’’سخت سفارتی موقف‘‘ اختیار کرنے کی پالیسی اختیار کرلی ہے، پاکستانی حکام آئندہ امریکی حکام سے ہونے والے رابطوں میں واضح کریں گے کہ وڌيڪ پڙھو