WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
اللہ تُو ہے رحمت والا نام ہے تیرا برکت والا دیتی ہے ہر چیز گواہی پاک ہے تیری ذات الٰہی تُو ہی مالک ، تُو ہی رب ہے مولا ! تیری شان عجب ہے چاند اور سُورج ، پُھول اور تارے تُو نے بنائے کتنے پیارے ہم کو سیدھی راہ دکھانا نیکی کے رستے پہ چلانا ہمت دینا ، عزت دینا علم کی یارب دولت دینا
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved