WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
ننھی مُنّی مُنّی آ اپنی مَینا کو نہلا پہلے ٹب میں پانی بھر باندھ لے پھر سب اُس کے پَر ہاتھ مُنہ خُوب اُس کا دُھلا پھر اُجلے کپڑے پہنا اِس کو گنتی بھی سِکھلا پڑھنا لکھنا بھی سِکھلا پھر اس کے پَروں کو کھول بول یہ میٹھے میٹھے بول پیاری مَینا اب اُڑ جا جا جا جا ، یہ جا ، وہ جا
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved