WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
نبی ہمارے ، نبی ہمارے وہ حق کی باتیں بتانے والے وہ سیدھا رستہ دکھانے والے وہ راہبر ، راہنما ہمارے نبی ہمارے ، نبی ہمارے دُرُود اُن پر ، سلام اُن پر بلند،نبیوں میں نام اُن کا فلک سے اُونچا مقام اُن کا ہمارے ہادی ، خُدا کے پیارے نبی ہمارے ، نبی ہمارے دُرُود اُن پر ، سلام اُن پر اُنھی کی خاطر دمک رہے ہیں اُنھی کے دم سے چمک رہے ہیں زمیں کے ذرے ، فلک کے تارے نبی ہمارے ، نبی ہمارے دُرُود اُن پر ، سلام اُن پر اُنھی کی سرکار کے گدا ہیں اُنھی کے دربار کے گدا ہیں جہاں کے یہ تاج دار سارے نبی ہمارے ، نبی ہمارے دُرُود اُن پر ، سلام اُن پر
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved