WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
اے خُدا تیری رحمت ہمیں چاہیے اِک تیری عنایت ہمیں چاہیے یاد رکھیں سبھی تیرے فرمان ہم ساری دُنیا میں ہوں تیری پہچان ہم اے خُدا ایسی حکمت ہمیں چاہیے اِک تیری عنایت ہمیں چاہیے عِلم جیسی کوئی اور نعمت نہیں ! عِلم سے بڑھ کے دُنیا میں دولت نہیں اے خُدا بس یہ دولت ہمیں چاہیے اِک تیری عنایت ہمیں چاہیے
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved