WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
سن لے معصوم دل کی صدا، اے خدا نیک انساں ہمیں بھی بنا،اے خدا کوئی کینہ ہو دل میں نہ نفرت رہے ہر برائی سے ہم کو بچا ،اے خدا عقل و انصاف، رحم و کرم، نیکیاں ہم کو بھی ہو یہ دولت عطا ،اے خدا نام روشن ہمارا بھی دنیا میں ہو علم کا شوق دل میں جگا،اے خدا مثلِ گلشن دکھائے دے ارضِ وطن پھول ہی پھول ہر سُو کِھلا ،اے خدا سر ہمارا نہ باطل کے آگے جھکے راہِ حق پہ ہمیں بھی چلا ، اے خدا مالکِ بحر و بر ! ہم ہیں بندے ترے ہم پہ واجب ہے تیری ثنا، اے خدا
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved