WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
علم اک لازوال دولت ہے علم اک بے مثال طاقت ہے علم ہی سے خدا کو پہچانا علم ہی سے برا بھلا جانا علم ہی سب ہنر سکھاتا ہے علم ہی آدمی بناتا ہے علم ہی سے آدمی کی عزت ہے علم سے آدمی میں ہمت ہے علم نے عقل کو جِلا دی ہے نئی دنیا ہمیں دکھا دی ہے ہر سمندر میں تیرنے کے لیے بن گۓ علم سے جہاز نیے ہر طرف اڑ رہے ہیں طیارے ہیں بنے علم سے یہ سارے علم کی دھن جسے لگی ہی نہیں سچ تو یہ ہے، وہ آدمی ہی نہیں یہ اثر ہو دعاۓ نیّرؔ میں علم کی روشنی ہو گھر گھر میں
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved