WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔09-12-2010
ماں اِک ایسی نعمت ہے جس کے دل میں شفقت ہے رہتی ہے وہ بے آرام کرتی ہے وہ دن بھر کام بچوں کو رکھتی ہے عزیز ان کو کھلاتی ہے ہر چیز پھرتی ہے یوں تھکن اُٹھائے ماتھے پر وہ شکن نہ لائے کوئی نہیں ہے اُس کا ثانی کہلاتی ہے دادی نانی پیرُوں تلے ہے اُس کے جنت بچوں سے کرتی ہے محبت
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved