WWW.URDUPOWER.COM-POWER OF THE TRUTH..E-mail:JAWWAB@GMAIL.COM Tel:1-514-970-3200 / 0333-832-3200 Fax:1-240-736-4309
Telephone:- 1-514-970-3200
Email:-jawwab@gmail.com
تاریخ اشاعت:۔06-09-2010
آؤ مل کر کام کریں آؤ مل کر کام کریں دولت وہ جو سب کی دولت عزت وہ جو سب کی عزت مل کر پیدا نام کریں آؤ مل کر کام کریں مل کر محنت کرنے والو ! محنت کا دم بھرنے والو ! محنت صبح و شام کریں آؤ مل کر کام کریں
اگلا صفحہ پچھلا صفحہ
Email to:-
© Copyright 2009-20010 www.urdupower.com All Rights Reserved