سفرنامہ
نگاری ،
طنزومزاح،
شاعری، کالم
نگاری ، ہر صنف میں ان کا
ایک منفرد مقام ہے۔
ابن انشا اپنے اٹھارہویں
صدی کے ہمنام انشا اللہ
خان کی طرح نابغہ نہ
سہی لیکن اس کے باوجود ان
کی ہمہ صفتی میں کلام نہیں، سفرنامہ
نگاری ،
طنزومزاح،
شاعری، کالم
نگاری ، ہر صنف میں ان کا
ایک منفرد مقام ہے۔
ابن انشا نے اردو ادب کو
کئی سفرنامے دئیے ہیں
جن میں آوراہ گرد
کی ڈائری، دنیا گول ہے، چلتے
ہو تو چین تو چلئیے اور ابن بطوطہ کے تعاقب میں
شامل ہیں، زیر نظر سفرنامہ ان کےمشرق بعید،
افغانستان، ایران،
یورپ اور امریکا کے احوال
بیان کرتا ہے، ان میں سے زیادہ تر سفر انہوں نے
اقوام متحدہ
کی ملازمت کے دوران کئیے تھے۔ |