تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمدرند نااہل قرار

بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس نذیر لانگو پر مشتل دو رکنی ڈویژنل بینچ نے سماعت کی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے گزشتہ روز محفوظ کردہ فیصلہ سناتے ہوئے ایپلٹ ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھا اور وڌيڪ پڙھو

ایف اےٹی ایف سے15ماہ کاٹائم ٹیبل طے،علی جہانگیر

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لیے امریکا میں دروازے بند نہیں، امریکی حکام کے رویے میں پاکستان کے بارے میں مخالفت نہیں دیکھی، افغانستان میں وڌيڪ پڙھو

عمران خان 4 جولائی کو الیکشن کمیشن میں طلب

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی امیدواروں سےحلف نامےلینےکامعاملے پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے ملک محمد منیر اور راؤ وقاص ارشاد کی درخواست پر سماعت کی۔ تحریک انصاف نے امیدواروں سے غیر قانونی بیان وڌيڪ پڙھو

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے امن آپریشن کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے امن مشن جین پیری نے ملاقات کی۔ معزز مہمان نے پاک فوج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ امن مشن میں وڌيڪ پڙھو

عوام سے جو وعدہ کروں گا پورا کروں گا : بلاول بھٹو

پاکستان اسٹیل کومسلم لیگ ن نے تباہ کیاپاکستان اسٹیل کی گیس اوربجلی بند کردی گئی،ہم نےپاکستان اسٹیل اورغریب مزدوروں کاسودانہیں کرنے دیا،مزدوروں کامعاشی قتل نہیں ہونےدیں گے ۔ چیئرمین پیپلز پارٹی اندرون سندھ دورے کے لئے بلاول ہاؤس سے قائدآباد وڌيڪ پڙھو

پوسٹرز میں چیف جسٹس، آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان چینوٹ میں انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز پرقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 80 گوجرانوالہ تحریک انصاف کے امیدوار صوبائی وڌيڪ پڙھو