پاکستان کی افغان شہرجلال آباد میں بم دھماکےکی شدیدمذمت

افغانستان میں دہشت گردی کاواقعہ قابل مذمت ہے، پاکستان دھماکےمیں جاں بحق افرادکےلواحقین سےاظہارہمدردی کرتا ہے ۔ گزشتہ روزافغانستان کے شہر جلال آباد میں ہونے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

الیکشن2018: پرنٹنگ پریسزمیں22کروڑبیلٹ پپیرزکی چھپائی کادوسراروز

بیلٹ پیپرزکی چھپائی20جولائی تک مکمل کرلی جائےگی،چھپائی میں استعمال ہونےوالےکاغذکی باہرسےدرآمدجاری ہے۔ بیلٹ پیپرز85ہزارپولنگ اسٹیشن پربروقت پہنچائےجائیں گے،ملک بھرمیں انتخابی مہم کاباقاعدہ آغازہوچکاہے ۔ پولنگ سے48گھنٹےقبل انتخابی مہم ختم ہوجائےگی،انتخابی مہم کی نگرانی کےلیےمانیٹرنگ ٹیمیں قائم کردی گئی ہے ٹیمیں وڌيڪ پڙھو

الیکشن کمیشن نےانتخابات کےلیےپولنگ اسٹیشنزکےاعدادوشمارجاری کردیے

لک بھرمیں85ہزار307پولنگ اسٹیشنزقائم کئےگئےہیں جن کی تفصیلا ت کچھ اس طرح ہے۔ پنجاب میں47ہزار813پولنگ اسٹیشن قائم کئےگئے، سندھ میں17ہزار747پولنگ اسٹیشن قائم کئےگئے، خیبرپختونخوامیں12ہزار634پولنگ اسٹیشنزقائم کیے گئے ہیں، بلوچستان میں الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 4ہزار420،فاٹا،ایف آرمیں ایک ہزار986پولنگ اسٹیشنز وڌيڪ پڙھو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیاجائے،خورشیدشاہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان کھڑا ہوگا۔ سابق حکومت کی مصنوعی معاشی ترقی کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے، اب نگراں حکومت عوام سے جینے کا حق وڌيڪ پڙھو

عام انتخابات کےلیے21کروڑبیلٹ پیپرزکی چھپائی کاکام شروع

بیلٹ پپیرزکی چھپائی کےلیےپرنٹنگ پریس کی سیکورٹی پاک فوج کےحوالے کردی گئی ہے پرنٹنگ پریسزپرفوج26جولائی تک تعینات رہےگی اورچھپائی تک پرننٹگ الیکشن کمیشن کے مطابق پریس ملازمین کی سخت نگرانی کی جائےگی۔ اکیس کروڑسےزائدبیلٹ پیپرزکی چھپائی پر2ارب اخراجات آئیں گے،بیلٹ وڌيڪ پڙھو

پیرکو ہرحالت میں حتمی دلائل ختم کریں ، جج محمد بشیر

جج محمد بشیر نے مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکےوکیل کو پیرکو ہرحالت میں حتمی دلائل ختم کرنے کا حکم دے دیا ۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈریفرنس کی سماعت آج پھر ہوئی جس میں مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکےوکیل حتمی دلائل جاری ہیں وڌيڪ پڙھو

عطاءالحق قاسمی27کروڑروپےواپس کردیں توکیس ختم کردیتےہیں، چیف جسٹس

عطاءالحق قاسمی کی وکیل عائشہ حامد نے عدالت کو بتایا کہ آڈٹ رپورٹ پراعتراضات جمع کروادیئےہیں،عطاءالحق قاسمی نے2سال میں35.86ملین روپے تنخواہ لی ۔ عطاءالحق قاسمی اتنی بھاری تنخواہ کےاہل تھے؟عطاءالحق قاسمی پر27کروڑروپےخرچ ہوئے،لوٹا،بالٹی،چادراورتولیےبھی قاسمی صاحب کوپی ٹی وی نےلیکردیئے،15لاکھ روپےکی وڌيڪ پڙھو