وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج کراچی کا دورہ کرین گے جس میں وہ ورکرزکنونشن سےخطاب کریں گے۔ گورنرہاؤس میں ن لیگ سندھ ، کراچی کےعہدیداران ، بلدیاتی نمائندوں اوراقلیتی پارٹی رہنماؤں ، وکلاءکےوفد سمیت بزنس کمیونٹی کااعلیٰ سطح کےوفد سےملاقات کریں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں مختلف کیسز کی سماعت آج ہو گی

اسپتالوں کی حالت زاراور56 کمپنیوں میں مبینہ کرپشن پرکیس کی سماعت آج ہوگی ۔مبینہ کرپشن کےمعاملےپرچیف سیکریٹری اورایڈووکیٹ جنرل پیش ہوں گے ۔پانی کی عدم فراہمی سےمتعلق ازخودنوٹس کیس پربھی سماعت ہوگی عدالت نےصاف پانی کیس میں پراسیکیوٹر جنرل نیب مزید پڑھیں

میرے اور نوازشریف کیس میں مطابقت کی کوشش افسوسناک ہے، جہانگیرترین

پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیرترین کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف ایک سکہ بند منی لانڈررہے اور میرےاورنوازشریف کے کیس میں مطابقت کی کوشش افسوسناک ہے۔ جہانگیرترین کا کہنا تھا کہ نوازشریف مزید پڑھیں

پاکستان چین میں گہرےدوستانہ اوربرادرانہ تعلقات ہیں،سربراہ چینی فضائیہ

رسالپورکی پاکستان ایئرفورس اصغرخان اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی شاندارتقریب ہوئی،تقریب میں چینی فضائیہ کےسربراہ لیفٹیننٹ جنرل ڈنگ لےہینگ مہمان خصوصی تھے۔پاک فضائیہ کے سربراہ نےمہمان خصوصی کا استقبال کیا۔ پچاسی ویں انجینئرنگ کورس کی پریڈمیں کل ایک سو مزید پڑھیں

نااہلی مدت: نواز اور جہانگیر الیکشن لڑسکیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فیصلہ14 فروری کا محفوظ فیصلہ آج صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور مزید پڑھیں