فاروق ستار نے مہاجر اتحاد بنانے کی پیشکش کر دی

کراچی کے علاقے لانڈھی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے مہاجر سپریم کونسل بنانے کی پیشکش کردی کہا کہ آفاق احمد،مصطفیٰ کمال،خالدمقبول آئیں مل کرکام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو وڌيڪ پڙھو

اشرف غنی کی دعوت، وزیرِ اعظم عباسی کابل کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی آج افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان پہنچیں گے۔ جہاں وہ افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات میں اہم ایشوز پر بات چیت کریں گے۔ دونوں وڌيڪ پڙھو

شریف خاندان کےخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی

سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدم موجودگی کے باعث 9 اپریل تک ملتوی ہوگئی۔ نواز شریف ، وڌيڪ پڙھو

امن کے لیے بے مثال قربانیاں دیں ہیں ، کسی کو امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے : آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین کراچی میں جعلی پولیس مقابلے میں جاںبحق ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد سے بھی ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے ان کے والد کو یقین دلایا وڌيڪ پڙھو

ایون فیلڈ ریفرنس : خواجہ حارث کی واجد ضیاء پرجرح

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث آج مسلسل ساتویں روز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے وڌيڪ پڙھو

اسحاق ڈار کےخلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس‘ شریک ملزمان پرفرد جرم عائد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات سے متعلق ضمنی ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اثاثہ جات ضمنی ریفرنس میں نامزد شریک ملزمان نعیم محمود، منصوررضا اور وڌيڪ پڙھو

ایم کیو ایم کے اہم رہنما شبیر قائم خانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم پاکستان بہادرآباد گروپ کے اہم رہنما شبیر قائم خانی نے اپنے آڈیو پیغام میں ایم کیو ایم میں بڑھتے ہوئے اختلافات کے باعث پارٹی سے استعفیٰ دیتے ہوئے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ شبیر قائم وڌيڪ پڙھو

آمدنی سے زائد اثاثے: نیب کا امیرمقام و دیگرکیخلاف کارروائی کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو کا اجلاس چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا، اجلاس میں رکن قومی اسمبلی اور نواز لیگ خیبر پختونخوا کے صدر امیر مقام کیخلاف آمدنی سے زائد اثاثوں کی شکایت پرجانچ پڑتال وڌيڪ پڙھو

عمران،زرداری بتائیں کس کے کہنے پر پیسہ لگا کر وفاداریاں خریدیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس اوروزیراعظم کی ملاقات پرشاہد خاقان سےبات نہیں ہوئی، بات ہو گی تو آپ لوگوں کو آگاہ کروں گا ، ابھی وڌيڪ پڙھو